زرّیں ہدایات (برائے طلباء) از حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ؓ ۔ یہ خطابات اور تحریری ہدایات پر مشتمل مجموعہ ارشادات احبابِ جماعت کے لیے بالعموم اور احمدی طلباء کے لیے بالخصوص خواہ وہ جامعہ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے ہوں یا سکول اور کالج کے طلباء ہوں کی علمی ترقی اور تربیتی ضرورتوں کے لیے علم و عرفان کےبیش بہا موتی بکھیرتے ہوئے آج بھی احمدی طلباء کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور انشااللہ ہمیشہ رہیں گے۔
Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad, Khalifatul-Masih II (ra) offers invaluable advice for the attainment of both spiritual and worldly learning. Insightful, penetrating, and possessed of remarkable clarity, Zareen Hidayaat (Baraei Tulaba) is a profitable and enjoyable read, not only for Ahmadi students, but anyone interested in the ideas that drive the acquisition of knowledge.
(Volume 3 – 1916 to 1931 – pages 338)
(Volume 4 – 1932 to 1959 – pages 321)