Wajibul Qatal Kaun

Regular price $10.00

کتاب کا عنوان سوا لیہ ہے مگر صالحہ نے خود کوئی جواب اس سوال کا نہیں دیا۔ قاری کی ا نگلی پکڑ کر مقامات کی نشاندہی کرتے ہوۓ قرآن میں سے گزر گئی ہیں اور ہا بیل کے ظلم سے لے کر شرار بو لہبی تک قتل و غا رت کی پوری تا ریخ سا منے آگئی ہے۔۔۔۔اس کو صرف و نحو اور فقہ کی بھول بھلیوں سے آزاد ایک آسان ا ور سلیس زبان میں قرآن کے ا یک قاری کے تد بر سے قرآن پڑھنے اور اس سے نور ِفراست حاصل کر نے کی ا یک کا میاب کو شش کے طور پر دیکھنا چا ہیۓ

صفحات 127