محمد طاہر ندیم مربی سلسلہ
جما عت ا حمد یہ کی عرب ممالک میں تا ر یخ و وا قعات جو ا لفضل ا نٹرنیشنل میں با قا عد گی سے شا ئع ہو ر ہے ہیں۔ سا رے موا د کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. حصئہ تا ر یخ ا ور حصئہ سیرت ۔ حصئہ تا ر یخ کی دو جلد یں مصا لح ا لعرب کے نا م سے چھپی ہیں ۔ حضر ت خلیفتہ ا لمسیح ا لخا مس ا یدہ ا للہ تعا لیٰ بنصرہ ا لعزیز نے کتاب کی تیا ری کے دوران مصنف کو لکھا کہ " میں تو پو را ہفتہ ا لفضل ا نٹرنیشنل کا خا ص طور پر آپ کے مضمو ن کی و جہ سے ا نتظا ر کرتا ہوں"
صفحات ۱۰۹۱