The Juncture of the Fourteenth and Fifteenth Century of Hijrah
چودھویں صدی ایک عجیب صدی ہے۔اس جیسی کوئی اور صدی دیکھنے یا سننے میں نہیں آئی۔صرف اسلامی تاریخ ہی میں نہیں کسی بھی مذہبی تاریخ میں کسی صدی کے ایسے چرچے اور تذکرے نہیں ملتے جیسے اس کے تذکرے عالمِ اسلام میں ملتے ہیں۔ ٓاخر ایسا کیوں ہے؟ اس کی اہمیت کا راز کس بات میں ہے؟
صفحات 294