The couplets have been taken from Durre Sameen, Kalame Mahmood, Kalame Tahir and Durre Adan.
اس کتاب کے دو حِصے ہیں۔
پہلے حِصہ میں اشعار کو بلحاظِ آغاز حروفِ تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہے۔
دوسرے حِصہ میں اشعار کو بلحاظِ اختتام حروفِ تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیا گیا ہے۔
صفحات 857