Anhazrat (sa) Ke Barah Main Bible Ki Peshgoiyan

Regular price $6.00

آنحضرت ﷺ کے بارے میں بائبل کی پیشگوئیاں

حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ

حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے نے اپنی تصنیف دیباچہ تفسیر القرآن میں آنحضور ﷺ کے بارہ  میں عہد نامہ قدیم اور جدید میں درج پیش گوئیوں کا تذکرہ اور تفصیل درج فرمائی تھی۔

۔ نظارت نشر و اشاعت قادیان کی طرف سے شائع شدہ اس ٹائپ شدہ کتابچہ میں بائبل کی پیش گوئیوں والے اس باب کو من و عن درج کیا گیا ہے۔