Zareen Hidayaat(Baraei Muballigheen) - Vol. 2

Regular price $20.00

زرّیں ہدایات (برائے مبلغین)  از حضرت خلیفتہ المسیح الثانی ؓ ۔ یہ خطابات اور تحریری ہدایات پر مشتمل مجموعہ ارشادات احبابِ جماعت کے لیے بالعموم اور مبلغین  اور واقفینِ زندگی کے لیے بالخصوص ایک انمول اور بیش بہا خزانہ ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ کی عصر حاضر کے جدید تقاضوں کی روشنی میں خدا تعا لیٰ سے راہ نمائی پا کر تبلیغ و تربیت کے زرّیں اصول  اور بیش قیمت ہدایات  جو ابد ا لآباد تک احبابِ جماعت کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad, Khalifatul-Masih II (ra) offers an extensive range of advice for the missionaries and outlines the importance of tabligh and the need for self-reform in order to bring about a true spiritual transformation amongst people. Zareen Hidayaat (Baraei Muballigheen) is a comprehensive and valuable resource for both missionaries and the wider members of the community.

                           (Volume 2 – 1931 to 1956 – pages 369)