حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن
مرزا حنیف احمد
مکرم محترم صاجزادہ مرزا حنیف احمد صاحب نے اپنے دلی ذوق و غیر معمولی شوق سے قریباً 20 برس کی طویل محنت سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات سے اقتباسات جمع کرکے حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کی فہم قرآن کی بابت تعلیم مرتب کی ہے۔ اس کتاب میں آپ نے 10 ابواب میں درجنوں ذیلی شعبے بنا کراس موضوع پر قیمتی مواد مرتب کیا ہے اورکتاب کی پیشکش کے لئے بھی اعلیٰ معیار کی سعی کی ہے۔
صفحات: 942